کوئٹہ: پولیس نے ریڈ زون کے قریب دھرنے پر بیٹھے ینگ ڈاکٹرز کو گرفتار کرلیا۔
کوئٹہ میں پولیس نے ریڈ زون کے قریب دھرنے پر بیٹھے ینگ ڈاکٹروں سمیت 19 افراد کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے خلاف سڑک بند کرنے، کریمنل لاء آرڈیننس اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی سمیت مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔
واضح رہے کہ ینگ ڈاکٹرز اور دیگر افراد تقریبا ایک ہفتے سے ریڈ زون کے قریب مطالبات کے حق میں دھرنا دیے بیٹھے تھے جب کہ بلوچستان ہائی کورٹ نے ینگ ڈاکٹرز کو احتجاج اور دھرناختم کرنے کی ہدایت کی تھی۔
The post ریڈ زون کے قریب دھرنے پر بیٹھے ینگ ڈاکٹرز گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3cVPyWo
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box