موٹرسائیکل کے پہیے میں برقع پھنسنے سے خاتون گر کر ہلاک

 کراچی:  بلدیہ ٹاؤن سپارکو روڈ خورشید پورہ قبرستان کے قریب موٹر سائیکل سے گر کر خاتون دم توڑ گئی۔

ایس ایچ او موچکو ندیم احمد نے بتایا کہ متوفیہ 35 سالہ موٹر سائیکل پر شوہر کے ہمراہ جا رہی تھی کہ اس کا برقع پہیہ میں آکر لپٹ گیا اور وہ سڑک پر گر گئی سر پر گہری چوٹ لگنے سے وہ موقع پر ہی دم توڑگئی ۔

The post موٹرسائیکل کے پہیے میں برقع پھنسنے سے خاتون گر کر ہلاک appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3mFXyjR

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...