پولیس کا ایک اورجوان کورونا کے باعث جاں بحق

کراچی: پولیس کا ایک اور نوجوان کوروناوائرس کے خلاف جنگ لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہارگیا۔

کانسٹیبل محمد انیس اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کے ڈی ایس پی ملیرکے دفترمیں تعینات تھا،25اپریل کوکانسٹیبل محمد انیس کا کورونا وائرس ٹیسٹ کیا گیا تھااور26اپریل کورپورٹ مثبت آنے پراسے گھرمیں ہی قرنطینہ کرنے کا کہا گیا تھا۔

منگل کی صبح کانسٹیبل محمد انیس کی اچانک طبیعت خراب ہوئی ہوئی تھی جسے فوری طور پراسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ اپنی زندگی کی بازی ہارگیا،واضح رہے کہ کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کی تعداد2 ہوگئی ۔

 

The post پولیس کا ایک اورجوان کورونا کے باعث جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2W8XV9p

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...