پنجاب میں 10 سے کم کورونا کیسز والے شہروں کو کاروبار کی اجازت دینے کا فیصلہ

 لاہور: پنجاب حکومت نے 10 سے کم کورونا کیسز والے شہروں کو کاروبار کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا جس میں 10 سے کم کورونا کیسز والے شہروں میں کاروباری سرگرمیاں مکمل کھولنے پر اصولی اتفاق کیا گیا۔

کھولے جانیوالے کاروبار چلانے کے لیے ایس او پیز پر عملدآمد کرنا سب کے لئے لازم ہوگا جن پر عملدرآمد کی ذمہ داری متعلقہ مارکیٹ کے صدر اور تنظیم پر عائد ہوگی۔

The post پنجاب میں 10 سے کم کورونا کیسز والے شہروں کو کاروبار کی اجازت دینے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3dkGXuw

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...