کوئٹہ: رکن بلوچستان اسمبلی گواہرام بگٹی نے قائمہ کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے استعفی دے دیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق رکن صوبائی اسمبلی گواہرام بگٹی نے قائمہ کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے استعفی دے دیا ہے، جب کہ بلوچستان اسمبلی نے قائمہ کمیٹی کی نشست خالی ہونے کو نوٹفیکیشن جار ی کردیا ہے۔
گواہرام بگٹی نے قائمہ کمیٹی صنعت معدنیات و معدنی ترقی کے رکن کی حیثیت سے استعفی دیا ہے۔
The post رکن بلوچستان اسمبلی گواہرام بگٹی قائمہ کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے مستعفی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3puy0GK
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box