اینٹی منی لانڈرنگ قانون کے پہلے مقدمے میں ایف بی آر کامیاب

 اسلام آباد: ایف بی آر نے اینٹی منی لانڈرنگ کے ایکٹ کے تحت ایک ٹیکس چور کر سزا دلوادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اینٹی منی لانڈرنگ کا قانون اب رئیل اسٹیٹس ایجنٹس کے گرد اپنا گھیرا تنگ کررہا ہے۔ اس کے علاوہ حکومت کی جانب سے غیر رجسٹرڈ رئیل اسٹیٹس ایجنٹس کے ساتھ کاروبار کرنے پر پابندی ہے۔

مذکورہ بالا قانون کے تحت عدالت نے ٹیکس چور ملزم کو 2 سال قید اور 5 لاکھ جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

اینٹی منی لانڈرنگ قانون کے تحت صرف رجسٹرڈ رئیل اسٹیٹس ایجنٹس ہی کاروبار کے اہل ہیں۔ غیر رجسٹرڈ ایجنٹس سے پراپرٹی سے متعلق کاروباری معاملات کرنے پر پابندی ہے۔

The post اینٹی منی لانڈرنگ قانون کے پہلے مقدمے میں ایف بی آر کامیاب appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3xTObks

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...