کراچی: فیڈرل بی ایریا میں ملزمان نجی بینک سے تقریباً 10 لاکھ لے اڑے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 17 میں بینک ڈکیتی کی واردات ہوئی جس میں مسلح ملزمانتقریباً 10 لاکھ لے کر باآسانی فرار ہوگئے۔
بینک انتظامیہ کے مطابق مسلح ملزمان جن کی تعداد 5 سے 6 تھی، نے اسلحہ کے زور پر بینک کے سیکیورٹی گارڈ کو یرغمال بنایا اور کیش کاؤنٹر سے رقم لوٹی، اور بینک کے باہر کھڑی گاڑی میں سوار ہوکر فرار ہوگئے۔
The post کراچی کے نجی بینک میں ڈکیتی، ملزمان 10 لاکھ روپے لے اڑے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3looeEA
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box