سعودی حکومت کا عید کے چاند سے متعلق اعلان

ریاض: سعودی عرب میں شوال المکرم کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد وہاں اتوار کو عید الفطر منانے کا اعلان کردیا گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں شوال المکرم کا چاند نظر نہیں آیا جس پر سعودی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ عیدالفطر 24 مئی بروز اتوار کو منائی جائے گی۔

یہ پڑھیں : عید کے چاند سے متعلق ایک بارپھربحث چھڑگئی

واضح رہے کہ سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے شہریوں کو ہدایت دی تھی کہ چاند نظر آنے کی صورت میں وہ مقامی عدالتوں کو رپورٹ کریں تاہم سپریم کورٹ کو چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔

The post سعودی حکومت کا عید کے چاند سے متعلق اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/36rhD3M

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...