پشاور میں پارٹی ڈانسر صبا گل کو قتل کردیا گیا

پشاور: خزانہ کے علاقے میں پارٹی ڈانسر صبا گل کو قتل کرکے لاش بوری میں ڈال کر ویرانے میں پھینکی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور کے علاقے خزانہ میں مقامی پارٹی ڈانسر صبا گل کو قتل کرکے لاش بوری میں ڈال کر ویرانے میں پھینکی دی گئی جس کے بعد قمر نامی ملزم آسانی سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ایک خاتون نے صبا گل کو پارٹی کے بہانے ملوایا، اور ہم نے اس خاتون کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے کہا کہ قاتل نے روٹھی بیوی کو نہ منانے پر اپنے سالے کی گرل فرینڈ کو قتل کیا۔

The post پشاور میں پارٹی ڈانسر صبا گل کو قتل کردیا گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3c4Hj84

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...