پمز کی خاتون ڈاکٹر کورونا کا شکار، اسپتال انتظامیہ پر نااہلی کا الزام

 اسلام آباد: پمز اسپتال کی ایک اور خاتون ڈاکٹر کورونا وائرس کا شکار ہوگئی ہیں جب کہ انہوں نے اسپتال انتظامیہ پر نااہلی کا الزام لگایا ہے۔

پمز اسپتال کی ایک اور ڈاکٹر ثروت میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ متاثرہ خاتون ڈاکٹر نے اسپتال انتظامیہ پر نااہلی کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامیہ کی نااہلی اور ناقص حکمت عملی کی وجہ سے وائرس ہوا، ‏ہمیں مجبوراً ڈیوٹی پرآنا پڑا اور دوسرے لوگ ہماری وجہ سے متاثر ہوئے۔

The post پمز کی خاتون ڈاکٹر کورونا کا شکار، اسپتال انتظامیہ پر نااہلی کا الزام appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3fmozTL

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...