اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں کابینہ 5 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔
وزیراعظم کی زیر صدارت میں ہونے والے اجلاس میں وفاقی کابینہ کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال پر غور کرے گی اور کابینہ واپڈا کے ممبر فنانس کی تقرری کی منظوری دے گی۔
اجلاس میں کابینہ کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا جب کہ وفاقی کابینہ کرنسی نوٹوں پر وارنش کوٹنگ کے خاتمے کی بھی منظوری دے گی۔
The post وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2yw7WEz
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box