کراچی میں کورونا وائرس سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

 کراچی: کورونا وائرس نے کراچی میں 2 پولیس اہلکاروں کی بھی جان لیلی۔

پولیس کے مطابق کراچی پولیس کے 2 اہلکار کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئے، گزشتہ روز کورونا سے پہلی ہلاکت انورجہانگیر نامی اہلکار کی ہوئی تھی جب کہ آج اے وی ایل سی اہلکار محمد انیس بھی وائرس کے باعث جاں بحق ہوگیا۔

اے وی ایل سی اہلکار محمد انیس کو کرونا مثبت آنے پر گھر میں قرنطینہ کیا گیا تھا، کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر اسپتال کی جانب سے گھر پر ہی قرنطینہ کرنے کا کہا گیا تاہم آج صبح اچانک طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیا جہاں انیس کی موت ہوگئی۔

The post کراچی میں کورونا وائرس سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3b62rcI

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...