نسلہ ٹاورکی طرح بنی گالہ کا محل بھی گرایا جائے،احسن اقبال

 اسلام آباد: مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نسلہ ٹاورکی طرح بنی گالہ کا محل بھی گرایا جائے۔

احسن اقبال کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ سپریم کورٹ سے عاجزانہ التجا ہے کہ جس اصول پر کراچی میں تجوری ہائیٹس اور نسلہ ٹاور گرائے جا رہے ہیں اسی اصول پر بنی گالہ کا محل بھی مسمار کرنے کا حکم جاری کیا جائے چونکہ دونوں کا جرم ایک ہی تھا غیر قانونی تعمیر۔

The post نسلہ ٹاورکی طرح بنی گالہ کا محل بھی گرایا جائے،احسن اقبال appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3CRDz6y

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...