پاکستان ایل این جی ٹرمینل لمیٹڈ کے قائم مقام ایم ڈی برطرف

 اسلام آباد: پاکستان ایل این جی ٹرمینل لمیٹڈ کے قائم مقام ایم ڈی ندیم نذیر کو سپلائرز کو اضافی ادائیگیوں کے الزام میں برطرف کردیا گیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق پاکستان ایل این جی ٹرمینل لمیٹڈ کے قائم مقام ایم ڈی ندیم نذیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، انہیں ایل این جی سپلائرز کو اضافی ادائیگیاں کرنے پر برطرف کیا گیا۔

حکام کے مطابق  معاملے کی تحقیقات تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے، تحقیقاتی کمیٹی ایل این جی سپلائرز کو اضافی ادائیگیوں کی تحقیقات کرے گی، جی ایچ پی ایل کے سی ای او مسعود نبی تحقیقاتی کمیٹی کی سربراہی کریں گے۔

The post پاکستان ایل این جی ٹرمینل لمیٹڈ کے قائم مقام ایم ڈی برطرف appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3g6N4VT

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...