سال کا آخری سورج گرہن 14 دسمبر کو ہوگا

 کراچی: سال کا آخری سورج گرہن 14دسمبر کو ہوگا جب کہ پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا آخری سورج گرہن پاکستان میں نظرنہیں آئے گا، سورج گرہن جنوبی افریقہ،جنوبی امریکا کے بیشترممالک ،بحیرہ اوقیانوس،بحیرہ ہنداورقطب جنوبی کے علاقوں میں دیکھا جاسکے گا۔

واضح رہے کہ سورج گرہن ان علاقوں میں پاکستانی وقت کے مطابق شام 6بجکر34منٹ پر ہوگا، سورج گرہن رات 11بجکر53 منٹ پراختتام پذیرہوگا۔

The post سال کا آخری سورج گرہن 14 دسمبر کو ہوگا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2VERdXv

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...