کوئٹہ؛ گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 5 بچے جھلس کر زخمی

 کوئٹہ: پشتون آباد کے علاقے میں گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے پانچ بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ میں پشتون آباد کے علاقے میں گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 5 بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد ریسکیو ٹیموں کو اطلاع دی گئی جنہوں نے موقع پر پہنچ کربچوں کو بی ایم سی اسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی  جارہی ہے۔

The post کوئٹہ؛ گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 5 بچے جھلس کر زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3FG9A3b

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...