مظفرگڑھ: ضلع مظفرگڑھ میں ڈھائی کروڑکی غیر ملکی شراب سے بھرا ٹرک پکڑا گیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق مظفرگڑھ میں پولیس تھانہ سرورشہید نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈھائی کروڑمالیت کی غیرملکی شراب کا پورا ٹرک پکڑ لیا۔ پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا جن کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔
ڈی ایس پی کوٹ اڈوکا کہنا ہے کہ انتہائی مہنگی شراب کی 1280 بوتلیں برآمد کی گئی ہیں، شراب کوئٹہ سے ملتان لے جائی جارہی تھی۔
The post مظفرگڑھ میں ڈھائی کروڑکی غیرملکی شراب سے بھرا ٹرک پکڑا گیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3wbZEcL
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box