آج ہوا بازی کا عالمی دن منایا جارہا ہے

 کراچی: ہوا بازی کے عالمی دن کا مقصد مسافروں کو محفوظ ترین سفری سہولت فراہم کرنے کے ساتھ ہوا بازی کے اہم شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہے۔

ہوائی سفر نے فاصلوں کو سمیٹ کررکھ دیا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں سالانہ ڈھائی کروڑ افراد جہازوں سے سفر کرتے ہیں۔ سول ایوی ایشن رن وے پرجہاز کے ٹیک آف سے لینڈنگ تک کلیدی کردار کا حامل ہے۔ اور ہزاروں فٹ کی بلندی پراڑنے والے جہاز پر ریڈار اور دیگر جدید آلات کی مدد سے نگاہ رکھتا ہے۔

اسی تناظر میں انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن سن 1944 میں قائم ہوئی،جس نے اپنے قیام کے 52 سال بعد اقوام متحد ہ کی جنرل اسمبلی کی منظوری سے انٹرنیشنل ایوی ایشن ڈے منانے کا آغاز کیا۔

The post آج ہوا بازی کا عالمی دن منایا جارہا ہے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3mS3SlN

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...