اتوار سے کراچی میں نئے مغربی سلسلے کے تحت معمول سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ہفتے کو ملک میں داخل ہوگا اور ہواؤں کی رفتار 45 کلومیٹر فی گھنٹہ تک بڑھ سکتی ہے۔ پیر سے بدھ تک کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ رہے گا۔
شہر میں ان تین روز کے دوران کم سے کم پارہ سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ ہوسکتا ہے اور سردی کا 7 سالہ ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے۔
واضح رہے کہ 2013ء میں کراچی کا کم سے کم پارہ 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوچکا ہے۔
The post کراچی میں پیر سے بدھ تک سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/34ZTEt1
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box