کوئٹہ؛ گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے 2 سگے بھائی جاں بحق

 کوئٹہ:  کوئٹہ میں سوئی گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے 2 بھائی جاں بحق بحق ہوگئے جبکہ کرنٹ لگنے کے باعث ایک نوجوان جان سے گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے جان محمد روڈ کے کوچہ شیر محمد کے ایک مکان میں گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے دو سگے بھائی اشفاق احمد اور مشتاق احمد جاں بحق ہوگئے، ہلاک ہونے والے دونوں بھائی پنجاب کے علاقے احمد پور شرقیہ کے رہائشی تھے۔

The post کوئٹہ؛ گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے 2 سگے بھائی جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/34MatY3

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...