پاکستان میں پب جی گیم پرعارضی طور پر پابندی عائد

 اسلام آباد: پی ٹی اے نے پب جی گیم پر عارضی طور پر پابندی عائد کردی۔

پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پب جی گیم پر عارضی طور پر پابندی عائد کردی گئی ہے، پب جی گیم کو مختلف طبقات کی جانب سے درخواستیں موصول ہونے پر معطل کیا گیا ہے۔

یہ پڑھیں : ’’پب جی‘‘ گیم نے ایک اور جان لے لی

پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے بھی معاملے کا جائزہ لینے کی ہدایت کی تھی، عوامی شکایات پر پب جی گیم کے خلاف سماعت 10 جولائی کو ہوگی۔

The post پاکستان میں پب جی گیم پرعارضی طور پر پابندی عائد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2AnNSFm

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...