پاکستان اوربھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ

 اسلام آباد: پاکستان اوربھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ کیا گیا۔

پاکستان اوربھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان نے فہرست بھارتی کمیشن اسلام آباد کے حوالے کی جس کے مطابق پاکستان میں کل 609 بھارتی قیدی موجود ہیں۔ قیدیوں میں 51 سویلین اور 558 فشرمین شامل ہیں۔

بھارت کی جانب سے فہرست پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی کے حوالے کی گئی جس کے مطابق بھارت میں 345 پاکستانی قید ہیں۔ پاکستانی قیدیوں میں 271 سویلین اور74 فشرمین شامل ہیں۔

The post پاکستان اوربھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3ybIpcT

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...