پھول نگر: بیوی نے بچوں کے ساتھ مل کر اپنے خاوند کو ڈنڈوں سے تشدد کرکے قتل کر دیا۔
سٹی پولیس کے مطابق مقتول درزی کا کام کرتا تھا اور اس کا بیوی کے ساتھ اکثر جھگڑا رہتا تھا۔ پولیس تھانہ سٹی نے لاش تحویل میں لے کرقتل کرنے والے بیوی بچوں کو حراست میں لے کر قانونی کارروائی شروع کردی ہے اور ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔
پولیس نے قتل کی دفعات کے تحت واقعے کا مقدمہ درج کرکے مقتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔
The post پھول نگر میں بیوی نے بچوں کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3hYtCNo
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box