کل تک ایل این جی کی 70فیصد فراہمی بحال ہوجائے گی، وزیر توانائی

 اسلام آباد: وزیرتوانائی حماد اظہر نے دعویٰ کیا ہے کہ کل تک ایل این جی کی 70فیصد فراہمی بحال ہوجائے گی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا تھا کہ  کل تک ایل این جی کی 70 فیصد فراہمی بحال ہوجائے گی۔

وزیر توانائی نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ ڈرائی ڈاکنگ کے حوالے سے تازہ صورتحال یہ ہے کہ جہاز کی تبدیلی بدھ 30 جون کو کامیابی سے مکمل ہوگئی،
40 فیصد فراہمی شیڈول سے دو دن پہلے ہی حاصل ہو چکی ہے، اور ہمارا ہدف ہے کہ کل تک 70 فیصد فراہمی مکمل ہو جائے۔

 

The post کل تک ایل این جی کی 70فیصد فراہمی بحال ہوجائے گی، وزیر توانائی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3Alc0mg

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...