نواز شریف کو پاکستان لانے کے لیے برطانیہ سے رابطے میں ہیں، ذلفی بخاری

سوہاوہ: ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ نواز شریف کو پاکستان لانے کے لیے حکومت برطانیہ سے رابطے میں ہیں۔

وزیر اعظم کے معاون خصوصی ذلفی بخاری نے سوہاوہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کو پاکستان لانے کے لیے حکومت برطانیہ سے رابطے میں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جلسوں سے حکومت نہیں جاتی، عمران خان سے بڑے جلسے کسی نے نہیں کیے، ان کارنر میٹنگوں سے حکومت نہیں جائے گی، پی ڈی ایم کرونا میں لوگوں کی زندگیوں کا خیال رکھے، کرونا ختم ہوتے ہیں پی ڈی ایم کے دس جلسوں کی فنڈنگ بھی کروں گا اور جلسے بھی کراؤں گا۔

 

The post نواز شریف کو پاکستان لانے کے لیے برطانیہ سے رابطے میں ہیں، ذلفی بخاری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3qBkFMk

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...