آزاد جموں و کشمیرکے صحافیوں کے وفد کا آئی ایس پی آرکا دورہ

 راولپنڈی: آزاد جموں و کشمیرکے صحافیوں کے وفد نے آئی ایس پی آر کا دورہ کیا اور ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آزاد جموں وکشمیرکے صحافیوں کے وفد نے آئی ایس پی آرکا دورہ کیا اوروفد نے ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل بابرافتخارسے ملاقات بھی کی۔

ملاقات میں وفد کو ایل اوسی کے ساتھ سیکیورٹی صورتحال، بھارتی فوج کی جانب سے جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنانے اورسیزفائرخلاف ورزیوں سے آگاہ کیا گیا۔

The post آزاد جموں و کشمیرکے صحافیوں کے وفد کا آئی ایس پی آرکا دورہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3g0NLiq

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...