لاہور: شمالی چھاؤنی کے علاقے میں حساس ادارے کے اعلی( ر) آفیسر کی گھر سے لاش برآمد ہوئی۔
پولیس کے مطابق لاش کے قریب پستول پڑا تھا اور کنپٹی پر گولی لگی ہے جس کے باعث شبہ ہے کہ خود کشی کی گئی ہے۔
میجر (ر) امتیاز ولد محبوب نے گھریلو ناچاقی کی وجہ سے خودکشی کی۔ پولیس ایمر جنسی نمبر پر اطلاع دینے والے حساس ادارے کے آفیسر اور اہل خانہ نے واقعہ کو خودکشی قرار دیا ہے۔ اہل خانہ پوسٹ مارٹم نہیں کروانا چاہتے۔
The post لاہور میں سابق فوجی افسر کی گھریلو ناچاقی کی وجہ سے خودکشی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2WkPLgN
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box