ایک ارب کا غبن: ڈی جی فشریزبلوچستان اور سابق سیکریٹری گرفتار

 کوئٹہ: نیب بلوچستان نے ایک ارب روپے کے غبن کا کھوج لگاتے ہوئے سابقہ سیکرٹری محکمہ کوسٹل ڈیولپمنٹ اینڈ فشریز آفتاب احمد بلوچ اور موجودہ ڈی جی فشریز منیر موسیانی کو گرفتار کر لیا۔

نیب بلوچستان نے محکمہ کوسٹل ڈیولپمنٹ اینڈ فشریز میں ایک ارب روپے کے غبن کا کھوج لگاتے ہوئے سابقہ سیکرٹری محکمہ کوسٹل ڈیولپمنٹ اینڈ فشریز آفتاب احمد بلوچ اور موجودہ ڈی جی فشریز منیر موسیانی کو کوئٹہ سے گرفتار کر لیا۔

ملزمان نے کورونا کی صورتحال کا فائدہ اٹھایا اور مروجہ قوانین اور حکومتی احکامات کی دھجیاں اڑاتے ہوئے غیر متعلقہ کمپنیوں کو ٹھیکے دیتے ہوئے خزانے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا اور مشینری کی وصولی کے بغیر خلاف قوانین بھاری ادائیگیاں بھی کردیں۔

The post ایک ارب کا غبن: ڈی جی فشریزبلوچستان اور سابق سیکریٹری گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3n0L447

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...