کورونابچاؤ؛ کلوروکوئین، ہائیڈروآکسی استعمال کی تجویزمسترد

 اسلام آباد: پنجاب حکومت کے کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ نے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلیے کلوروکوئین اور ہائیڈرو آکسی کلوروکوئن کے استعمال کی تجویز مسترد کر دی۔

پنجاب کے سپیشلائیزڈ ہیلتھ کیئر و میڈیکل ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ سے جاری مراسلہ میں بتایا گیا کہ کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ پنجاب کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کے علاج کیلئے کلوروکوئین اور ہائیڈروآکسی کلوروکوئن کے ممکنہ استعمال پر بحث کی گئی۔

کمیٹی نے رائے دی کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے کلوروکوئین اور ہائیڈروآکسی کلوروکوئن کے فوائد کے سائنسی شواہد ناکافی ہیں لہذا کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے کلوروکوئین اور ہائیڈروآکسی کلورو کوئن کے استعمال کے مضر اثرات سامنے آ سکتے ہیں ۔

The post کورونابچاؤ؛ کلوروکوئین، ہائیڈروآکسی استعمال کی تجویزمسترد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/33PQndN

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...