کراچی: آئی ٹی فرم نے وزیراعظم کے کورونا وائرس سے متعلق قوم سے خطاب کا جدید ٹیکنولوجی سے تجزیہ کردیا ہے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی کی آئی ٹی فرم نے وزیراعظم کے کورونا وائرس سے متعلق قوم سے خطاب کا جدید ٹیکنولوجی سے تجزیہ کیا۔ وزیراعظم کے چہرے کے تاثرات کا مصنوعی ذہانت اورفیس ریکگنیشن ٹیکنالوجی سے تجزیہ کیا گیا۔
تجزیے کے مطابق وزیراعظم کے چہرے پردکھ، فکرمندی اورتشویش کے تاثرات کا غلبہ پایا گیا ہے تاہم وزیراعظم کے چہرے پردکھ اور فکر مندی کے بعد سب سے زیادہ اعتماد کے تاثرات ریکارڈ کیے گئے۔
The post وزیراعظم کے کورونا وائرس سے متعلق خطاب کا جدید ٹیکنولوجی سے تجزیہ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3bkE9fC
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box